: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
شمس آباد، 29جنوری(اعتمادنیوز)شمس آباد ایرپورٹ پر آج کسٹمس کے عہدیداروں نے ایک مسافر کے پاس سے تقریباً دیڑھ کیلو سونا ضبط کرلیا جو غیر قانونی
طور پر حیدرآباد لایاجارہا تھا۔کسٹم کے افسروں نے بینکاک سے حیدرآباد پہنچے ایک مسافر کے سامان کی تلاشی لی۔اس دوران اس کے سامان سے یہ سونا ضبط کیا گیا۔اس مسافر سے پوچھ تاچھ کیلئے حراست میں لیے لیا گیاہے۔